Thursday, June 3, 2021

How to earn money from Facebook? Complete in Urdu.

 How To Earn Money From Facebook?

کیسے ہم فیسبک کو یوز کر کے پیسے کما سکتے ہیں؟

مونوٹائز کے لیے کیا کیا شرائط پوری کرنی ہوتی ہیں؟

فیسبک ایڈز کون کون سے ممالک کے لیے جائز ہیں؟

پاکستان میں آپ کیسے فیسبک کو مونوٹائز کروا سکتے ہیں؟


آج ہم بات کریں گے کیسے آپ فیس بک Facebook سے بغیر انویسٹ کئے پیسے کما سکتے ہیں؟

اس سے پہلے یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کے فیس بُک پروفائل ضروری ہوتی ہے لیکن کبھی بھی آپ فیس بُک پروفائل سے پیسے نہیں کما سکتے اس کے لیے آپ کو فیس بُک سے لنک کرنا ہوتا ہے ایک پیج Page جو اس سے لنک ہوتا ہے جو بھی آپ کی پروفائل ہوتی ہے

آپ کو ایک پیج بنانا ہوتا ہے اس سے آپ آمدن حاصل کر سکتے ہیں

یہ ہماری نیو ویب سائٹ ہے اس پر آپ کو ہر طرح کے بزنس سے متعلق معلومات مل سکتی ہے جو بغیر پیسوں کے شروع کر سکتے ہیں یا آن لائن بزنس کے متعلق ہر طرح کی معلومات فراہم کی جاتی ہے اس لیے آپ کو مستقبل میں بہت فائد ہونے والا ہے اگر آپ کسی ایک آرٹیکل کو بھی فالو کر لیں

تو پلیز ہماری ویب سائٹ کو فالو کر لیں اور نئے آرٹیکل دیکھتے رہیں

تو چلیں شروع کرتے ہیں ہمارا آج کا ٹاپک

فیس بُک کو آپ اپنے شوق کے لیے تو استعمال کرتے ہی ہیں کیوں نہ اس سے آپ گھر بیٹھے بیٹھائے آمدن بھی حاصل کر لیں

جی اس کے لیے آپ کو چاہیے ایک فیس بُک پیج Facebook Page اس کی مدد سے آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ لاکھوں روپے کی آمدنی گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں آپ نے دیکھا ہو گا بہت سی مزاحیہ، شاعری، موویز، کوئی ٹپس یا کوئی ہیلتھ سے متعلقہ مواد آپ کو فیس بُک پر مل جاتا ہے اس کے لاکھوں میں دیکھنے والے ہوتے ہیں 

 Click Here: How to create Facebook page

جی ہاں اس طرح سے وہ لوگ جو ان پیجز کو چلا رہے ہوتے ہیں وہ پیسے کما رہے ہوتے ہیں اب بات آجاتی ہے ایسے کیسے وہ آمدن حاصل کر رہے ہیں تو اگر آپ غور کریں تو وہ لوگ جو ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہیں اس کے درمیان میں یا اس کے شروع میں یا پھر آخر میں مختلف اشیاء خدمات یا اداروں کے اشتہارات چلتے ہیں ان کو اس اشتہار کی بدولت فیس بُک رقم ادا کرتا ہے اور یہ رقم کوئی معمولی رقم نہیں ہوتی اگر ویڈیو وائرل ہو تو لاکھوں روپے ایک ہی ویڈیو کما سکتی ہے

Click Here>> Top Five Most Popular Business 2021

فیس بُک پر پیج بنانا بہت ہی آسان کام ہے آپ کو سائڈ بار میں جہاں گروپ اور دوسرے آئکن ہوتے ہیں وہاں پر پیج کا بھی آپشن موجود ہوتا ہے اس پر کلک کرتے ہی آپ کے سامنے ساری معلومات آجاتی ہے گروپ کا نام اس کے تمام تر کالم اس میں آپ اپنے مطابق ہر چیز ایڈ کرتے ہیں اور جو بھی پروفائل پک یا Header Picture لگانی ہوتی ہے وہ سیٹ کریں اور اس طرح سے آپ کا پیج بن جاتا ہے

اس میں آپ شاعری یا مزاحیہ جو بھی رکھنا چاہیں اب بنا لیتے ہیں کچھ ترتیب دی جاتی ہیں جو ہر فیس بُک یوزر کے سمجھنے کے لیے بہت ہی آسان ہوتی ہے اس لیے ہم آپ کو اس کی تفصیلات نہیں دے رہے اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ پیش آئے سمجھ نہ آئے آپ ہم سے کمنٹ میں یا Contact us میں پوچھ سکتے ہیں

آپ کی ویڈیو جیسے جیسے لوگوں تک جائے گی وہ وائرل ہو گی اس سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہو گا آپ کا پیج جلد پروموٹ ہو گا

پیچ بن جانے کے بعد آپ بہت سے لوگوں کو اس کے لیے دعوت بھی دے سکتے ہیں اور بہت سے لوگوں سے فالو لے سکتے ہیں اس کو دوسروں کے ذریعے سے پھیلا کر

جیسے جیسے آپ کے پیج پر ٹریفک ہوگی آپ کی ویڈیو پر ایسے ہی آپ کا پیج اوپر جائے گا اور فالورز بڑھانا اس کا اصل مقصد ہوتا ہے



فیس بُک مونوٹائزیشن Facebook Monetization کی کیا شرائط ہوتی ہیں؟

یہاں تک تو بات ہے پیج تیار کرنے کی اس کے بعد جو اب سب سے زیادہ ضروری ہے وہ ہے کیا کیا شرائط ہوتی ہیں پیج پر فیس بُک کی طرف سے اپرول لینے کی یا ایسے کہیں آسان الفاظ میں اس کو کیسے فیس بُک سے ایڈ کے لیے اجازت لیتے ہیں کیا شرائط پوری کرنا ہوتی ہیں؟

اس میں سب سے پہلے جو بات ضروری ہے وہ ہے آپ کی ویڈیوز

ویڈیوز کا مواد ہمیشہ خود بنائیں وہ کسی کا کاپی پیسٹ نہ ہو اس سے آپ کا پیج اپرو نہیں ہوتا اگر اس پر کاپی رائٹ آجائے تو وہ اس کو مونوٹائز نہیں کرتے

ویڈیو کا ٹائم 2 منٹ سے زیادہ ہونا چاہیے اور اس میں آپ کو چاہیے خود سے اس کی ہر ایک طریقہ سے تحقیقات کریں اور جو بھی ہو اس کو دھیان سے بنائیں

سب سے زیادہ ضروری بات یہ بھی ہے کہ آپ کو 10000 فالورز درکار ہوتے ہیں کوئی بھی پیج مونوٹائز کروانے کے لیے اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے

واچ ٹائم بہت ضروری ہوتا ہےکوئی بھی پیج مونوٹائز کروانے کے لیے

کم سے کم 600000 منٹ ضرورت ہوتے ہیں

اس کے علاوہ کچھ خاص نہیں ہے

آپ سوچ رہے ہوں گے یہ 10000 فالورز اور 600000 منٹ اتنے مشکل سے کون لے تو یہ یاد رکھیں یہ صرف سننے میں بہت زیادہ لگتے ہیں لیکن دیکھا جائے تو انسان چاہے تو کچھ ہی مہینے میں یہ شرائط پوری کر سکتا ہے 

Click Here: Facebook Page Monetization Policies 

اگر آپ 5 منٹ کی بھی ایک ویڈیو بناتے ہیں اور اس کا کنٹنٹ ایسا ہو جو بھی دیکھے اس کو وہ پوری ویڈیو دیکھے تو اگر 4 منٹ بھی کوئی دیکھتا ہے تو آپ سوچ لیں اگر ایک ہزار لوگ بھی دیکھیں تو چار ہزار ہو جاتے ہیں اور کچھ ہی مہینے لگیں اور آپ کی 20 یا کچھ زیادہ وڈیوز ہوں تو آپ کا ٹارگٹ آرام سے پورا ہو جاتا ہے یہ تو ایک مثال یے اب خود سوچ لیں اس وقت پوری دنیا فیس بُک سے منسلک ہے تو کیا یہ مشکل کام ہے یا پھر نہایت ہی آسان


کون سے ممالک میں فیس بُک Facebook Ads کی اجازت ہے؟

پاکستان میں فیس بُک کے ذریعے لوگ بہت آمدن حاصل کر رہے ہیں اور پہلے پاکستان بھی اس لیسٹ میں موجود تھا لیکن اب موجود نہیں ہے پھر بھی لوگ اس سے دوسرے طریقے سے مونوٹائز کرواتے ہیں

جو ممالک ابھی موجود ہیں اس لیسٹ میں ان کی تفصیل:


  • Argentina


  • Australia


  • Austria


  • Bangladesh

  • Belgium

  • Bolivia

  • Brazil

  • Canada

  • Chile

  • Colombia

  • Denmark

  • Dominican Republic

  • Ecuador

  • Egypt

  • El Salvador

  • France

  • Germany

  • Guatemala

  • Honduras

  • Hong Kong

  • India

  • Indonesia

  • Iraq

  • Ireland

  • Italy

  • Jordan

  • Malaysia

  • Mexico

  • Morocco, West, sunset

  • New Zealand

  • Norway

  • Peru

  • Poland

  • Singapore

  • South Africa

  • South Korea

  • Spain

  • Sweden

  • Switzerland

  • Taiwan

  • Thailand

  • Holland

  • Philippines

  • Turkey

  • Saudi Arabia

  • The United Arab Emirates

  • United kingdom

  • United State

Click link >> Eligible Countries and Languages for Facebook monetization
جو زبان موجود ہیں ایڈز کے لیے ان کی تفصیلات:


  • Arabic

  • bangla

  • Dutch

  • English

  • French

  • German

  • Hindi

  • Italian

  • Indonesian

  • Kannada

  • Korean

  • Malay

  • malayalam

  • mandarin

  • Marathi

  • Polish

  • Portuguese

  • Punjabi

  • Spanish

  • Swedish

  • tagalog

  • Tamil

  • Telugu

  • Thai

  • Turkish

  •  Vietnamese



کیسے آپ پاکستان میں ہوتے ہوئے فیس بُک مونوٹائز حاصل کر سکتے ہیں؟

How to get Facebook monetization in Pakistan?

پاکستان میں اگر آپ چاہتے ہیں فیس بُک سے پیسے کمانا تو اس کے لیے فل وقت یہ ہی ایک حل ہے آپ کوئی اپنا دوست احباب دیکھیں جو اس لیسٹ میں موجود کسی ملک میں ہو اس سے رابطہ کر لیں اور ان کی بنک کی تفصیلات دیں اور ان کا پتہ دے دیں اس سے یہ ہے آپ کا پیج بآسانی مونوٹائز ہو جائے گا

اس کے علاوہ کوئی اور کوئی طریقہ موجود نہیں ہے جس سے آپ اپنا فیس بُک پیج مونوٹائز کروا سکیں

جلد ہی پاکستان کو بھی Facebook Ads کی پرمیشن مل جائے گی اس سے آپ سب کے لیے اور آسانی ہو جائے گی آمدن حاصل کرنے کے لیے


اگر کسی قسم کی معلومات درکار ہو تو آپ ہم سے کمنٹس میں یا Contact us میں جا کر پوچھ سکتے ہیں

No comments:

Post a Comment